Animeted Pics

































اب محبت سزا ہوئی ہے “جنید“
بدلی رتوں کا عذاب ہوئی ہے

ہم تم سے منسوب کر چکے
وفا جواب نایاب ہوئی ہے

کر لو تم بھی کنارہ ہم سے ورنہ
بہہ جاؤگےیاد بھی جیسے سیلاب  
  ہوئی ہے


ہائے کس ناز سے پھر اس نے اٹھایا ہے نقاب
ضرب پہلے سے بھی کاری ہے خدا خیر کرے

No comments: